الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہورہا ہے
الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہورہاہے۔ اجلاس میں سندھ اور پنجاب کے دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے انتظامات کے جائزے سمیت مختلف امور پر غور ہوگا۔چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہورہاہے۔ اجلاس میں سندھ اور پنجاب کے صوبائی الیکشن کمشنر بھی شرکت کرینگے۔ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ صوبوں کی درخواست پر حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔
مقبول ترین


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔