واٹس ایپ کے 'لاسٹ سین' فیچر سے کیسے جان چھڑائیں؟

شائع 30 مارچ 2019 04:24pm

whats

واٹس ایپ دنیا کی مشہور ترین میسیجنگ ایپ ہے جس کی وجہ سے دنیا بھر میں رہنے والے لوگوں کے روابط کو تقریباً مفت بنادیا ہے۔

لیکن تمام تر فوائد کے باوجود اس ایپلی کیشن میں کچھ چیزیں ایسی ہیں جو بہت تنگ کرتی ہیں۔

ان چیزوں میں سے ایک 'لاسٹ سین' فیچر ہے جس کی وجہ سے دوسرے لوگوں کو معلوم ہوتا ہے کہ آپ آخری بار کب آن لائن ہوئے تھے۔

یعنی اگر آپ نے میسج نہ پڑھا ہو اور ایپ استعمال کی ہو تو میسج بھیجنے والے کو علم ہوجائے گا کہ آپ ایپ پر آن لائن تھے۔

اگر آپ میسجز کا جواب دینے میں زرا لاپروہ ہیں اور چاہتے ہیں کہ دوستوں یا ساتھیوں کی شکایات سے بچنا چاہتے ہیں تو 'لاسٹ سین' فیچر کو بند کردیں۔

یہ فیچر کیسے بند ہوگا جانیے

How to turn off WhatsApp 'last seen' on iPhone

  • Launch WhatsApp
  • Tap "Settings", located at the bottom right corner.
  • Tap "Account"
  • Tap "Privacy"
  • Change your last seen status from "Everyone" to "Contacts" (so it’ll only be visible to your WhatsApp contacts) or to "Nobody"

How to turn off WhatsApp 'last seen' on Android

  • Launch WhatsApp
  • Tap the Menu button
  • Tap "Settings"
  • Tap "Account"
  • Tap "Privacy"
  • The option to hide your last seen status can be found here

واضح رہے اگر آپ اپنی ایپ میں لاسٹ سین فیچر کو بند کریں گے تو آپ کو بھی کسی کا 'لاسٹ سین' نہیں دِکھے گا۔

Mirror بشکریہ