این آئی سی ایچ اسپتال میں آتشزدگی: بچی کی موت پروزیراعلی سندھ کا نوٹس
فائل فوٹوکراچی کے این آئی سی ایچ اسپتال کے آئی سی یومیں آتشزدگی کاواقع پیش آیا۔آگ لگنے سے انکیوبیٹرپرموجود نومولود بچی جھلس کرکوئلہ بن گئی۔جاں بحق بچی کوڈیفنس قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔بچی کی ہلاکت پرلواحقین کہتے ہیں واقع کی بنیاری وجہ اسپتال انتظامیہ کی غفلت ہے۔
کراچی میں این آئی سی ایچ اسپتال میں آتشزدگی کاواقع پیش آیا۔آئی سی یومیں آگ لگی توانکلیوبیٹرپرموجودنولودبچی جھلس کوکوئلہ بن گئی۔
بچی کی موت پرلواحقین کہتے ہیں شارٹ سرکٹ سے دھماکا ہواپھرآگ بھڑکی۔بچی کی موت کی بنیادی وجہ اسپتال انتظامیہ کی غفلت ہے۔
جاں بحق نومولودبچی کونمازجنازہ اداکرنے کے بعدڈیفنس قبرستان میں سپردخاک کردیاگیاجبکہ اسپتال میں آتشزدگی سے بچی کی موت پروزیراعلی سندھ نے واقع کوٹس لیتے ہوئے اسپیشل سیکریٹری ایڈمن محکمہ صحت کی سربراہی میں چار کنی کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔











اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔