'آج بزرگوں کی تعلیمات پر عملی جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے'
جمیعت علما اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ آج بزرگوں کی تعلیمات پر عملی جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے۔دین کے غلبے اور آزادی کی جنگ بھی ہمارے اکابرین نے لڑی ہے۔
جامعہ انوار القرآن میں فدا حسین کی بنیاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب میں مولانا فضل الرحمن کا کہا تھا کہ بزرگوں کی تعلیمات پر عملی جد جہد کرنے کی ضرورت ہے۔
مولانا فضل الرحمن کادین کے غلبے اور آزادی کی جنگ بھی ہمارے اکابرین نے لڑی ہم نے عملی سیاست کرکے اپنے اکابرین کو ذندہ رکھا تعزیتی ریفرنس سے دیگر مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی خیالات کااظہارکیااورمختلف درالعلوم کےسرپرستوں کی دستاربندی بھی کی گئی۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔