'ایم کیو ایم پاکستان کو منانے کا وزیراعظم کا ٹاسک بے سود ہو گا'
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کہتے ہیں ایم کیو ایم پاکستان کو منانے کا وزیراعظم کا ٹاسک بے سود ہو گا۔
سابق وزیر قانون نے کہا عمران خان نے وزارت عظمی کے الیکشن میں 176ووٹ لیے تھے۔پانچ ووٹ اِدھر اُدھر ہوجائيں تو حکومت کا مینڈيٹ ختم ہوجائے گا۔
انہوں نے کہا جتنی جلدی پی ٹی آئی قوم کی جان چھوڑ دے اتنا ہی ملک کےلئے اچھا ہے۔آج کا واقعہ اگلے تین ماہ میں ہونے والی پیشرفت کا نقطہ آغاز بھی ہوسکتا ہے۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔