قرنطینہ سے 293 افراد کو سکھر پہنچادیا گیا

تفتان میں قائم قرنطینہ سے دو سو تیرانوے افراد کو سکھر پہنچادیا گیا ۔
مسافروں کو لیبر کالونی میں قائم آئسولیشن یونٹ میں رکھا گیا ہے جہاں اُن کی اسکریننگ کی جارہی ہے ۔
حکام کے مطابق تمام افراد کو مکمل اسکریننگ تک قرنطنیہ میں رکھا جائے گا اس حوالے سے لیبر کالونی میں تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں ۔
لیبر کالونی کے داخلی راستے سیل کردیے گئے ہیں اور اطراف میں اہلکار بھی تعینات ہیں.۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔