لاہور میں ایک شخص میں کرونا وائرس کی تصدیق
فائل فوٹوپاکستان میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔لاہور میں ایک شخص میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق مریض چار روز قبل دبئی سے آیا تھا۔
پاکستان میں کورونا وائرس کا ایک کیس سامنے آگیا۔
حکومتی ذرائع نے لاہور میں ایک شخص میں کوروانا وائرس کی تصدیق کردی۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ مریض چار روز قبل دبئی سے آیا تھا ۔مریض یورپ سے براستہ دبئی پہنچا تھا۔مریض نے پرائیویٹ لیبارٹری سے ٹیسٹ کروایا۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔