کروناوائرس کے پھیلاؤکا خدشہ، گلگت بلتستان کی تمام عدالتیں 5اپریل تک بند
کورنا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشہ کے پیش نظر گلگت بلتستان کی تمام عدالتیں پانچ اپریل تک بند کر دی گئی ہیں۔
کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر گلگت بلتستان چیف کورٹ اور ماتحت عدالتیں بند کر دی گئی ہیں۔عدالتیں 5 اپریل تک بند رہیں گی۔
رجسٹرار چیف کورٹ گلگت بلتستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کرونا وائرس کے خلاف بچاو کے اقدامات کو مد نظر رکھتے ہوئے عدالتیں بند کی گئی ہیں۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔