وزیراعظم آج پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی سے خطاب کریں گے
فائل فوٹواسلام آباد:وزیراعظم عمران خان آج پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی سے خطاب کریں گے۔
حکمران جماعت تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کا ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس آج ہوگا۔
وزیراعظم عمران خان اجلاس سے خطاب کریں گے، پارلیمنٹرین کو کورونا وبا ءاور معاشی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی، انسداد کورونا کیلئے حکومتی پالیسی سے متعلق بھی آگاہ کیا جائے گا۔
اجلاس کے دوران وزیر اعظم عمران خان ارکان سے حلقوں کے مسائل بھی دریافت کریں گے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔