شوگر انکوائری کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش
وزیر اعظم عمران خان-فائل فوٹواسلام آباد:شوگر انکوائری کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئی۔
شوگر انکوائر ی کمیشن کے کے سربراہ اور ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء نے کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم سیکرٹریٹ کو جمع کرائی۔
وزیراعظم عمران خان کو پیش کی گئی رپورٹ 200 صفحات پر مشتمل ہے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔