پاک فوجی کی  ریسکیو ٹیم خصوصی آلات لے کر کراچی روانہ

شائع 22 مئ 2020 02:01pm

ڈی جی آئی ایس پی آر  بابر افتخار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  فوج کی سرچ اینڈریسکیوٹیم خصوصی آلات لےکرکراچی روانہ ہوگئی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق   پاک فوج کی ٹیم راولپنڈی سےخصوصی سی130طیارےسےروانہ ہوئی۔ بیان میں انہوں نے کہا کہ  جائےحادثہ پر10فائرٹینڈرریسکیوکاموں میں مصروف ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ  ملٹری ایمبولینسززخمیوں کےعلاج معالجےکےلیےمصروف ہیں۔