مرحوم قوال امجد صابری کی والدہ انتقال کرگئیں

شائع 27 مئ 2020 02:23pm

مرحوم قوال امجد صابری کی والدہ "اصغری بیگم" کراچی میں انتقال کرگئیں۔

امجد صابری کے بھائی طلحہٰ صابری کے مطابق ان کی والدہ کئی روز سے بیمار تھیں۔ تدفین بھائی اور بہن کی وطن واپسی پرکی جائے گی۔