مردان اورڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق
مردان اور ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے واقعات میں دو خواتین سمیت سات افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق مردان میں گھریلو تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں چچا، چچی، بھتیجی اور بھتیجا جاں بحق ہوگئے۔ جبکہ ڈی آئی خان میں تھانہ یارک کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔