غذائیت سے بھرپور سحری ایک پیالے میں
رمضان میں ایک بھرپور سحری کرنا بے حد ضروری ہوتا ہے تاکہ ہماراتمام دن توانائی سے بھرپور گزرے۔
اکثر لوگ سحری مرغ اور روغن کا استعمال کرتے ہیں ، ان کا خیال ہوتا ہے کہ ان چیزوں کا استعمال سے ان کی دن بھر کی غذائیت پوری رہے گی اور انہیں روزہ نہیں لگے گا۔
لیکن یہ خیال بالکل درست نہیں ہے کیونکہ زیادہ تیل والی چیزیں استعمال کرنے سے آپ کی پیاس بڑھتی ہےاور روزے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اگر آپ توانائی سے بھرپور سحری کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل ویڈیو ضرور دیکھیں اور اپنی سحری کو توانائی سے بھرپور بنائیے۔
مزید خبریں
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.