خان پورکےقریب مسافربس کی کارکو ٹکر،4 افراد جاں بحق
فائل فوٹوشکارپور میں خان پور کےقریب مسافر بس کی کار کوٹکر سے 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق،جمعے کے روز شکارپور میں خان پور کے قریب انڈس ہائی وے پر تیز رفتار مسافر بس نے کار کو کچل ڈالا، جس کے نتیجے میں کار میں موجود 4 افراد موقع پر جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔
امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو کار سے نکال کر سول اسپتال شکار پور منتقل کردیا، ڈاکٹرز کے مطابق،2 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔