حلیمہ قتل کیس میں نامزد ملزمہ سونیا کی درخواست ضمانت مسترد
فائل فوٹوکراچی:کراچی کی مقامی عدالت نے حلیمہ قتل کیس میں نامزد ملزمہ سونیا کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔
مقامی عدالت میں حلیمہ قتل کیس میں ملزمہ سونیا کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔عدالت میں سرکاری وکیل نے موقف اختیارکیا کہ ابھی مقدمے کا چالان پیش نہیں کیا گیا۔
سرکاری وکیل کا کہنا تھا کہ حلیمہ کے قتل کے حوالے سے تفتیش جاری ہے تفتیش مکمل ہونے تک ملزمہ کوضمانت نہ دی جائے۔جس پرعدالت نےملزمہ سونیا کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔