سی این جی قیمتوں میں من مانا اضافہ
فائل فوٹوسی این جی قیمتیں ڈی ریگولیٹ ہونے کے سرکاری فیصلے کے صرف نو دن بعد سی این جی اسٹیشن مالکان نے قیمتوں میں ساڑھے تین روپے فی کلو تک اضافہ کردیا۔
سندھ میں سی این جی کی قیمت چھیاسٹھ روپے پچاس پیسے فی کلو سے بڑھ کر ستر روپے ننانوے پیسے فی کلو پر پہنچ گئی ہے۔
اضافے پر پریشان دکھائی دینے والے رکشہ ڈرائیور اور دیگر صارفین کا خیال ہے کہ اس سے مہنگائی مزید بڑھے گی۔
بعض ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافے کی بھی دھمکی دے دی ہے۔
مقبول ترین











اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔