پنجاب میں ناقص دودھ کے خلاف کارروائیاں جاری

شائع 29 دسمبر 2016 10:52am
فائل فوٹو فائل فوٹو

لاہور: سپریم کورٹ کے حکم کے بعد پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ناقص دودھ کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔

اتھارٹی نے جمعرات کو گوجرانوالا میں سویڈش ڈیری کے پروڈکشن یونٹ کو سیل کردیا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی کے مطابق کھلے دودھ میں کیمیکل استعمال کیا جارہا تھا۔

انہوں نے کہا کہ پروڈکشن یونٹ میں دودھ ٹیسٹ کرنے کیلئے لیب بھی نہیں۔