کامونکی: زہریلی شراب کیخلاف کریک ڈاون، سینکڑوں بوتلیں برآمد

اپ ڈیٹ 01 جنوری 2017 01:54pm
File Photo File Photo

لاہور:پنجاب میں زہریلی شراب کیخلاف کریک ڈاون جاری ہے اور اب کامونکی میں سینکڑوں بوتلیں برآمد کرلی گئی ہیں۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زہریلی شراب سےہلاکتوں کےبعدکامونکی میں صدرپولیس نے کریک ڈاون کیا ہے اور شراب بنانے والی بھٹی پرچھاپہ مارا ہے جس میں زہریلی شراب کی سینکڑوں بوتلیں برآمد کرلیں۔