▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 05:43pm پی پی اور ن لیگ حکومت سازی کا اونٹ کسی کروٹ نہ بٹھا سکیں رابطہ کمیٹیوں میں حکومت سازی کے حوالے سے بات چیت اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 04:56pm اسلام آباد کی تینوں قومی نشستوں پر پی ٹی آئی مخالف امیدواروں کے نوٹی فکیشن معطل جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے احکامات جاری کیے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 09:59am دیوار نہیں پہاڑ حائل ہے، پی ٹی آئی سے اتحاد نہیں ہوا، مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم کی کارکردگی پر ن لیگ کو 10 سے 15 سیٹیں ملنی چاہیے تھیں
پاکستان شائع 18 فروری 2024 01:04pm کمشنر راولپنڈی کے الزامات 9 مئی پارٹ ٹو ہیں، نگراں حکومت کارروائی کرے، ن لیگ کا مطالبہ پی ٹی آئی کی تاریخ ہے انہوں نے کبھی انتخابی نتائج کو تسلیم نہیں کیا، ملک احمد خان
پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 06:17pm اگر کمشنر کا ضمیر اتنا بے چین تھا تو 9 دن پہلے بات کرتے، خواجہ آصف کمشنر کا بیان مشکوک بن گیا جو منصوبے کے تحت دیا، ن لیگی رہنما
پاکستان شائع 18 فروری 2024 12:07pm آئندہ چند دنوں میں پنجاب میں حکومت بنانے جارہے ہیں، عطاء تارڑ ایک کمشنر کو الیکشن کے 8 دن بعد بیداری نصیب ہوئی، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 17 فروری 2024 03:51pm راولپنڈی ڈویژن: کون سے امیدوار کتنے ووٹوں کے فرق سے جیتے کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ نے انتخابی دھاندلی سے متعلق بڑاانکشاف کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2024 11:05am پی ٹی آئی کس سے اتحاد کرے گی؟ حتمی فیصلہ آج بیرسٹر گوہر نے آج نیوز سے خصوصی گفتگو میں کیا بتایا
پاکستان شائع 16 فروری 2024 07:48pm مسلم لیگ (ن) کو قومی اور پنجاب اسمبلی کی مزید نشستیں مل گئیں آزاد منتخب ہونے والے مزید ارکان نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی
پاکستان شائع 16 فروری 2024 04:17pm پی پی عمران خان سے ملنے کیلئے منتیں کر رہی ہے، حافظ حمد اللہ باجوہ کو ایکس ٹینشن ن لیگ اور پی پی نے دی، جے یو آئی ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 07:41pm عمران خان کی امریکا کو الیکشن میں مداخلت کی دعوت ملکی خودمختاری کیخلاف ہے، مریم اورنگزیب پی ٹی آئی نے جعلی فارم 45 بنائے، انٹرنیشنل میڈیا پر جھوٹ بول رہے ہیں، ن لیگی رہنما
پاکستان شائع 16 فروری 2024 01:38pm این اے 15 مانسہرہ: نواز شریف کی شکایت بحال، سماعت 20 فروری کو ہوگی نوازشریف کے حلقے میں حتمی نتیجہ فارم 45 کے مطابق جمع کرانے والی ریٹرننگ افسر تبدیل
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 01:37pm فضل الرحمان نے پی ٹی آئی سے بات کرنے کی مخالفت کی، ملک احمد خان 9 مئی پر ان کا موقف سخت تھا، مولانا کے صاحبزادے وفاقی کابینہ میں تھے، رہنما ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 01:53pm نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ سے شکست پر انتخابی نتیجہ روکنے کی درخواست مسترد الیکشن کمیشن کی سابق وزیراعظم کے وکیل کو دوبارہ درخواست دائر کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 15 فروری 2024 11:06am ’مولانا فضل الرحمان کی بات سے متفق نہیں، جے یو آئی کی پرفارمنس کا سب کو پتہ تھا‘ ہارتسلیم کرتا ہوں، اپنے حلقے کے نتیجے سے مطمئن ہوں، رانا ثناء
پاکستان شائع 14 فروری 2024 03:17pm رانا ثناء اللہ کے دفتر پر دھاوا بولنے پر 31 افراد کیخلاف مقدمہ درج مقدمہ تھانہ سمن آباد میں کیئر ٹیکر عرفان آصف کی مدعیت میں درج کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 02:03pm نوازشریف اور شہباز شریف میں مشاورت مکمل، 25 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کا امکان ایم کیو ایم کو 3 سے 5 وفاقی وزارتیں دیے جانے پر معاملات زیر غور
پاکستان شائع 14 فروری 2024 11:35am کیا عمران خان رہا ہو کر وزیراعظم بن جائیں گے شکایات کی شنوائی اور شفاف تحقیقات صورتحال کواُن کے حق میں مزید بہترکرے گی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 02:14pm نوازشریف وزارت عظمیٰ کی دوڑ سے باہر، ن لیگ میں سوگ سوالات بھی اُٹھ گئے، مایوس لیگی کارکنوں نے پارٹی کو خیرباد کہہ ڈالا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 08:31pm علی امین گنڈا پور کی نامزدگی پر ن لیگ کا سخت ردعمل عمران خان کی جانب سے علی امین کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کیا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 02:57pm پیپلز پارٹی ن لیگ اور ایم کیو ایم سے اتحاد نہیں ہوسکتا، عمران خان 'ان 3 جماعتوں کے علاوہ سب کو اکٹھا کرنے کا کہا ہے' ، انتخابی نتائج کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان
پاکستان شائع 13 فروری 2024 01:53pm لاہور ہائیکورٹ: نوازشریف اور حمزہ شہباز کی کامیابی کیخلاف درخواستیں مسترد شہباز شریف سمیت دیگر کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر مہلت کی استدعا منظور
پاکستان شائع 13 فروری 2024 01:47pm سیالکوٹ سے کامیاب آزاد امیدوار مسلم لیگ (ن) میں شامل سابق وزیراعظم شہباز شریف سے نومنتخب ارکان اسمبلی کی ملاقات
پاکستان شائع 13 فروری 2024 01:38pm آزاد اراکین ایوان میں اکثریت ثابت کرسکیں تو حکومت بنا لیں، شہباز شریف 'ہم شوق سے اپوزیشن میں بیٹھیں گے'
پاکستان شائع 13 فروری 2024 12:51pm (ن) لیگ خیبرپختونخوا نے انتخابی نتائج مسترد کردیے، 10 حلقے کھولنے کا مطالبہ پولنگ اوسط اتنی ہے ہی نہیں جتنا فارم 45 میں بتایا جا رہا ہے، ترجمان ن لیگ اختیار ولی
پاکستان شائع 13 فروری 2024 12:22pm وزرات عظمیٰ ن لیگ کا حق ہے، پی ٹی آئی ہر الیکشن پرمسئلہ کرتی ہے، خواجہ آصف 'کوئی کمی رہ گئی تو وہ ہم حکومت میں آکر عوام کی خدمت اور ریلیف دے کر پوری کریں گے۔'
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 12:52pm ’نواز شریف سمجھ گئے ہیں‘، خواجہ سعد رفیق کی معنی خیز پوسٹ توجہ کا مرکز سعد رفیق نے 'ذومعنی' انتخاب کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں کچھ واضح کیا
پاکستان شائع 12 فروری 2024 03:30pm شہباز شریف سے ملاقات کرنے والے نو منتخب آزاد ارکان اسمبلی کا نواز شریف پر اعتماد کا اظہار شہباز شریف نے آزاد ارکان کا پارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم اور مبارکباد دی۔
پاکستان شائع 12 فروری 2024 12:36pm نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون، حکومت سازی کیلئے مشاورت مسلم لیگ (ن) نے حکومت سازی کے لیے نمبر گیم پر کام تیز کر دیا، سیاسی رہنماؤں سے رابطے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 12:34pm فارم45: الیکشن کے بعد پی ٹی آئی اور ن لیگ کا نیا بیانیہ کیا ہے دھاندلی کے الزامات اسی فارم کے گرد گھومتے ہیں، ن لیگ جوابی بیانیہ لے ائی