پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2024 01:11pm مذہبی جماعت کے امیدوار نے ووٹ کے بدلے نوٹ بانٹ دیئے، ویڈیو وائرل 'لوگوں کواچھا کھانا کھلاؤ اور رزلٹ اچھا آناچاہیئے۔ میں رزلٹ خود چیک کروں گا'
▶️ پاکستان شائع 16 جنوری 2024 11:01pm عدالتی فیصلہ حق میں ہو تو واہ واہ اور خلاف ہو تو تنقید کی جاتی ہے، حسن رضا پاشا عدالتوں نے فیصلہ قانون کے مطابق کرنا ہوتا ہے سیاسی طور پر نہیں، سینیٹر افنان اللہ
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 02:49pm معیشت کی بحالی کے لیے ایمرجنسی بنیادوں پرکام کیا جائے گا، نواز شریف مسلم لیگ ن کی معاشی ٹیم کی نوازشریف سے تفصیلی مشاورتی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 10:28pm شرجیل میمن نے تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) پر تنقید کے نشتر چلادیے الیکشن میں مقابلہ لاڈلا ون اور ٹو کے درمیان ہے،
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 10:17pm نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس: بجلی، گیس قیمتوں میں کمی کے نکات طے نوازشریف کے معاشی ماہرین کے ساتھ اہم مشاورتی اجلاس میں اصلاحات اور مختلف تجاویز پر غور
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 09:12pm ٹکٹ نہ ملنے پر سمیرا ملک نے پارٹی عہدے اور بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا سابق وفاقی وزیر نے اپنا استعفیٰ صدر (ن) لیگ پنجاب رانا ثناء اللہ کو بجھوادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 05:27pm ن لیگ مخالفین کو پچ آؤٹ کر کے میدان میں اکیلے کھیلنا چاہتی ہے، بلاول بھٹو الیکشن قریب ہیں اور ہم سازشوں کو ناکام کرکے عوام کے ساتھ وفاق میں حکومت بنائیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 09:10pm جب بھی نواز شریف کو نکالا گیا، امپائر واپس لائے، مریم نواز قدرت نے نواز شریف کے ساتھ ہونے والے ظلم کا سوموٹو نوٹس لے لیا، اوکاڑہ میں جلسے سے خطاب
پاکستان شائع 14 جنوری 2024 10:51pm شاہراہ قراقرم کے ساتھ 8 قومی نشستیں مسلم لیگ (ن) کا امتحان کچھ حلقوں میں لیگی حکمت عملی پر تنقید، خیبرپختونخوا سے جیتنا نواز شریف کیلئے ضروری ہے، سائوتھ چائنا مارننگ پوسٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 08:11pm مریم نواز کا کل اوکاڑہ میں جلسہ، تعلیمی سرگرمیاں معطل ڈی سی اوکاڑہ کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری، مریم نواز پارٹی منشور کے اہم نکات پر بات کرینگی، ن لیگ
پاکستان شائع 13 جنوری 2024 06:24pm مسلم لیگ (ن) کے نواز شریف اور مریم نواز اسلام آباد کیلئے روانہ نواز شریف اور مریم نواز کچھ روز مری میں قیام کریں گے، پارٹی ذرائع
پاکستان شائع 13 جنوری 2024 03:44pm حمزہ شہباز گروپ انتخابی میدان سے باہر پارٹی کی جانب سے حمزہ شہباز گروپ کو انتخابی ٹکٹس جاری نہیں کیے گئے۔
پاکستان شائع 13 جنوری 2024 12:13pm ن لیگ کو ملتان میں بڑا جھٹکا: اہم رہنماپیپلز پارٹی میں شامل بلاول بھٹو نے ملتان میں 26 جنوری کو جلسے کا اعلان کردیا
▶️ پاکستان شائع 12 جنوری 2024 10:00pm قانونی طور پر پی ٹی آئی کا کیس بہت کمزور ہے، چاہتا ہوں کہ ان کو ”بلا“ ملے، محمود مولوی پارٹی میں کسی کو امیدوار بننے سے روکا نہیں جاسکتا، نثار کھوڑو
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 08:44pm عام انتخابات: نوازشریف سیاسی محاذ پر متحرک، جلسوں سے خطاب کریں گے مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت نے جلسوں کی تیاری مکمل کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 09:46am ن لیگ کے ٹکٹوں کا حتمی اعلان، ایاز صادق سمیت سینئر رہنماؤں کو حلقے مل گئے سعد رفیق، عطار تارڑ بھی لاہور سے الیکشن لڑیں گے، طلال کو سینیٹر بننے کی پیشکش
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 07:46pm سپریم کورٹ کے ججز نے اپنی مراعات لینے کیلئے استعفے دیے، خواجہ آصف جو دلیلیں دے رہے ہیں انہیں جنرل الیکشن میں شکست نظر آ رہی ہے،ن لیگی رہنما
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 05:52pm سیٹ ایڈجسٹمنٹ: (ق) لیگ کا مسلم لیگ (ن) سے راہیں جدا کرنے کا عندیہ مسلم لیگ (ق) نے مسلم لیگ (ن) سے سیٹ ایڈجسمنٹ کو مسترد کردیا
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 04:43pm مسلم لیگ (ن) کی لاہور میں استحکام پاکستان پارٹی کے ساتھ 3 حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ (ن) لیگ 2 قومی اور ایک صوبائی اسمبلی کے حلقہ سے اپنے امیدوار میدان میں نہیں اتارے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 11:30am نواز شریف کل کراچی پہنچیں گے مسلم لیگ ن کے قائد نے کراچی کا آخری دورہ فروری 2018 میں کیا تھا۔
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 08:57pm اعجاز الحسن نے مانیٹرنگ جج بن کر ہیرے تلاش کیے تھے وہ کہاں ہے؟ مریم اورنگزیب 3 بار والا وزیراعظم اپنا اور خاندان کا احتساب کروا سکتا ہے تو یہ جج کیوں نہیں، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 08:23pm مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات طے پاگئے آئی پی پی کو قومی اسمبلی کے 7 اور صوبائی اسمبلی کے 11 حلقوں میں سیٹ دیے جانے کا امکان
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 02:45pm ن لیگ نے لودھراں مانگ لیا، جہانگیر ترین کا صاف انکار آپ ملتان کی نشست پر الیکشن لڑ لیں، ن لیگ کا جہانگیر ترین سے اصرار
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 11:45am ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں ایک ہی شخص کو ٹکٹ سے نواز دیا ایم این اے کی اس نشست کیلئے ٹکٹ پانے والے دونوں جماعتوں کا رکن نہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 09:27am انتخابات 2024: مسلم لیگ (ن) کا راولپنڈی اور گوجرانوالہ سمیت دیگر اضلاع کیلئے امیدواروں کا اعلان مسلم لیگ ن نے ٹکٹوں کی تقسیم کا آغاز کر دیا
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 10:23pm مسلم لیگ (ن) کا 15 جنوری سے انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان نوازشریف نے پارٹی رہنماؤں گلے شکوے دور کروادیے
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 10:14pm کراچی سے ن لیگی امیدوار ایم کیوایم سے اتحاد پر ناراض، سیٹ ایڈجسمنٹ کی مخالفت ایم کیوایم سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فائدہ پیپلزپارٹی کو ہوگا، ن لیگی امیدواروں کا مؤقف
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 10:01pm ن لیگ چاہے کچھ بھی کرلے، 8 فروری کو الیکشن ہر صورت ہوں گے، بلاول بھٹو پیپلز پارٹی میدان میں اتر چکی ہے، لاہور سے ڈٹ کر مقابلہ کرے گی، چیئرمین پی پی پی
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 08:21pm مسلم لیگ (ن) لیگ کے امیدوار شاہ جی گل آفریدی پر جرمانہ عائد شاہ جی گل آفریدی پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا، ڈی ایم او خیبر
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 06:48pm نوازشریف اور شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی درست قرار، اپیلیں خارج الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس احمد ندیم ارشد نے فیصلہ سنادیا