پاکستان شائع 15 اگست 2023 03:10pm بچوں سے زیادتی کے کیس میں ملزم سارنگ شر کمرہ عدالت سے گرفتار سندھ ہائی کورٹ کا ٹرائل کورٹ کو کیس دوبارہ چلانے کا حکم
لائف اسٹائل شائع 11 اگست 2023 08:37pm ممتاز مولائی کا گانے کی صورت میں سندھ حکومت کا شکریہ ممتاز مولائی نے گانے کی ویڈیو میں پیپلزبس سروس کو عکس بند کیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 01:18pm ایم کی ایم کی درخواست: سندھ حکومت کو سرکاری بھرتیوں سے روک دیا گیا سندھ ہائیکورٹ کا صوبائی حکومت سمیت دیگر کو 30 اگست کیلئے نوٹس
پاکستان شائع 03 اگست 2023 03:28pm حکومت سندھ کا ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے قوانین میں ترمیم کا فیصلہ کراچی کی 17 ریونیو دیہوں کو کنٹرولڈ ایریا قرار دیا گیا ہے
پاکستان شائع 31 جولائ 2023 04:47pm دریائے سندھ پر بننے والے گھوٹکی کندھ کوٹ پُل کی سیکیورٹی ایف سی کے حوالے کچے میں پولیس اور رینجرز کے ساتھ ایف سی کی تعیناتی ناگزیر ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 23 جولائ 2023 03:33pm سندھ کابینہ کی جانب سے بچوں سے متعلق ایک نئے بل کی منظوری اس قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کونوٹس بھی دیا جائے گا۔
پاکستان شائع 20 جولائ 2023 01:54pm کراچی سمیت سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ مجالس اور امام بارگاہ کے علاوہ 5 افراد سے زیادہ کھڑے ہونے پر پابندی عائد
پاکستان شائع 14 جولائ 2023 09:01pm حکومت سندھ کے بنائے فلیٹ جعلسازوں نے سادہ لوح شہریوں کو بیچ دیئے سستے داموں سرکاری فلیٹس دلوانے کا جھانسہ دیکر کروڑوں روپے بٹور لئے گئے
پاکستان شائع 06 جولائ 2023 07:13pm بلدیہ عظمی کراچی کا عبداللہ شاہ غازی کے عرس پرعام تعطیل کا اعلان کے ایم سی نے نوٹی فیکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 01:02pm سندھ کے 507 گھوسٹ ڈاکٹرز کو شوکاز نوٹسز جاری، 39 ملازمت سے برطرف کارروائی کے خوف سے 54 غیر حاضر ڈاکٹرز مستعفی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 08:17pm عید الاضحیٰ پر سندھ میں دفعہ 144 نافذ، تمام اسلحہ لائسنس معطل کمشنراور ڈپٹی کمشنر کی اجازت کے بغیر کھالیں جمع نہیں کی جاسکتی، حکم نامہ
پاکستان شائع 24 جون 2023 12:54pm سندھ حکومت کا عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان 28 جون تا 1 جولائی تک صوبے بھر میں عید کی چھٹیاں ہوں گی
پاکستان شائع 18 جون 2023 04:15pm ملیر ایکسپریس وے کراچی کی ترقی میں گیم چینجر ثابت ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ ملیر ایکسپریس وے بننے سے شارع فیصل پر ٹریفک کا دباؤ کم ہو جائے گا، مراد علی شاہ
پاکستان شائع 16 جون 2023 04:16pm کراچی میں اندرون سندھ سے لوگ آتے ہیں کسی کے باپ کی مجال نہیں جو روکے، شرجیل میمن کراچی میں اندرون سندھ سے لوگ آتے ہیں کسی کے باپ کی مجال نہیں جو آنے سے روکے
پاکستان شائع 13 جون 2023 10:23am سندھ میں گریڈ 19 کے افسران کی تقرری اور تبادلوں کا اختیار کسے مل گیا صحت، اسکول، کالجز کے 19 گریڈ کے افسران کے تبادلوں کا اختیار متعلقہ محکمہ کو دے دیا گیا
پاکستان شائع 09 جون 2023 01:57pm میئر کے الیکشن میں تمام منتخب نمائندوں کی شرکت یقینی بنانے کا حکم گرفتار منتخب بلدیاتی نمائندوں کو بحفاظت سٹی کونسل ہال پہنچایا جائے، عدالت
پاکستان شائع 08 جون 2023 07:45pm کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو کارپوریشن کا درجہ دینے کا بل سندھ اسمبلی میں منظور واٹر بورڈ کو بقایاجات کی وصولی کیلئے خصوصی اختیارات مل گئے
پاکستان شائع 08 جون 2023 02:53pm زہریلی گیس کا کیس، عدالت نے تمام فیکٹریوں کے تفصیلی معائنے کی ہدایت کردی صوبائی حکومت نے مستقبل کے واقعات کو روکنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی، ایڈووکیٹ جنرل سندھ
پاکستان شائع 08 جون 2023 02:31pm غیر منتخب افراد کو میئر، چیئرمین بنانے کے قانون کیخلاف سماعت کی درخواست منظور الیکشن کمیشن اور ایڈووکیٹ جنرل کو 13 جون کیلئے نوٹسز جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2023 03:57pm سندھ حکومت کا انوکھا کارنامہ، سوا 2 ارب روپے قرض پر سود کی ادائیگی 22 ارب 13 ارب 29 کروڑ 25 لاکھ 50 ہزار روپے ابھی تک واجب الادا ہیں
کاروبار اپ ڈیٹ 03 جون 2023 07:34pm سندھ حکومت نے الاؤنسز کی مد میں 23 کروڑ سے زائد روپےخرچ کر ڈالے آڈیٹرجنرل نے رقم کی غیرقانونی تقسیم پراعتراضات اٹھا دیا
کاروبار شائع 02 جون 2023 05:07pm پراپرٹی ٹیکس کے واجبات ادا نہ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ جائیداد کی ضبطگی اور نیلامی عمل میں لائی جائے گی
پاکستان شائع 30 مئ 2023 02:58pm سندھ: اسکول وینز سے سی این جی کِٹس ہٹانے کے لئے آپریشن کا فیصلہ غیرقانونی بس اسٹینڈزکے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے، حکومت سندھ
پاکستان شائع 21 مئ 2023 11:42am سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی خریداری میں اربوں روپے کی بےقاعدگیوں کا انکشاف ادویات کی خریداری من پسند کمپنیوں سے کی گئی، رپورٹ آڈیٹر جنرل
پاکستان شائع 19 مئ 2023 03:34pm سندھ حکومت نے موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں پر بھی ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 03:42pm ٹک ٹاک بنانیوالے طلبہ کو فیل کرنے کا فیصلہ سندھ حکومت کا فیمیل طلبہ کے امتحانی مراکز میں خواتین ویجیلنس ٹیمیں بھیجنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 09:50am سندھ: پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کو ایم پی او کے تحت نظر بند رکھنے کا فیصلہ محکمہ داخلہ سندھ نے ایک ماہ کی نظر بندی کے احکامات جاری کردیے
پاکستان شائع 06 مئ 2023 08:22pm سندھ حکومت سے مذاکرات کامیاب، فلور ملز مالکان کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان محکمہ خوراک اورفلورملزمالکان کےدرمیان کچھ غلط فہمیاں پیدا ہوئی تھیں، امداد علی شاہ
پاکستان شائع 06 مئ 2023 05:21pm سندھ ایگریکلچر سپلائی اور محکمہ پرائس میں اربوں کی کرپشن کا انکشاف محکمے نے پیٹرول کی مد میں 6 کروڑ 62 لاکھ روپے زائد خرچ کیے، رپورٹ
پاکستان شائع 25 اپريل 2023 02:19pm سندھ میں ٹول پلازہ پر خفیہ کیمرے نصب کرنے اور مجرموں کے سر کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ نے منظوری کیلئے سندھ کابینہ کا اجلاس 27 اپریل کو 2 بجے طلب کرلیا
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر