لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 08:58am ’ایشوریہ رائے سے شادی کروں تو۔۔۔‘ عبدالرزاق نے بھونڈی مثال پر معافی مانگ لی سوشل میڈیا صارفین نے سابق کرکٹرکی جانب سے نامناسب الفاظ کے استعمال کو 'شرمناک' قرار دیا
لائف اسٹائل شائع 11 نومبر 2023 10:36am اپنا پسندیدہ کھانا بتانے والے یووراج سنگھ کی ویڈیو غلط وجوہات پر وائرل کڑوی چاول پسندیدہ کھانوں میں سے ایک ہے، یووراج سنگھ
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 06:34pm کوہاٹ میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا شوق 2 کم عمر بھائیوں کی جان لے گیا بھائی نے ویڈیو بناتے ہوئے بھائی کو گولی مار کر خود کشی کرلی، پولیس
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 09:13pm کراچی کی سو سال پرانی کتابوں کی دکان گاہکوں کی منتظر شہر قائد میں تھومس اینڈ تھومس قدیم نوعیت کی اب واحد دکان رہ گئی
▶️ لائف اسٹائل شائع 02 نومبر 2023 12:31pm خاتون کی پولیس سے اپنا ’سکون‘ ڈھونڈنے کی فرمائش، جواب میں نہلے پر دہلا 'سوشل میڈیا کے سبب آئے دن کچھ نیا اور منفرد وائرل ہونے کا سلسلہ کبھی نہیں رُک سکتا'
دنیا شائع 28 اکتوبر 2023 11:51pm ایلون مسک کا اسٹار لنک کے ذریعے غزہ میں انٹرنیٹ فراہم کرنے کا اعلان غزہ میں "تسلیم شدہ امدادی تنظیموں" کے ذریعے مواصلاتی روابط کی حمایت کی جائے گی، ایلون مسک
دنیا شائع 23 اکتوبر 2023 12:10am انسٹا گرام نے فلسطینی اکاؤنٹس کے آگے ’دہشتگرد‘ لکھنے پر معافی مانگ لی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر فلسطین کی حمایت کرنے والے اکاؤنٹس پر پابندی عائد کرنے کا الزام ہے
لائف اسٹائل شائع 22 اکتوبر 2023 06:01pm عاطف اسلم کا فلسطین کے لئے ڈیڑھ کروڑ روپے کی امداد کا اعلان ان کا حالیہ احسان انسانی مقاصد کے لئے اور مصیبتوں سے دوچار لوگوں کے لئے ان کی گہری ہمدردی کا ثبوت ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 11:32am اب ایک واٹس ایپ اکاؤنٹ پر دو موبائل نمبر چلائیں واٹس ایپ کمپنی نے صارفین کو خوشخبری سُنا دی
دنیا شائع 14 اکتوبر 2023 10:06pm دنیا کی نصف آبادی کے پاس اب بھی اسمارٹ فون نہیں ہے جی ایس ایم ایسوسی ایشن نے 2023 کیلئے اپنی موبائل انٹرنیٹ کنیکٹیوٹی رپورٹ جاری کردی
لائف اسٹائل شائع 12 اکتوبر 2023 03:28pm ملیے آئن اسٹائن کی ننھی جانشین سے ننھی بچی کی مہارت کو دیکھتے ہوئے ونڈر گرل کی یاد تازہ ہوجاتی ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 03:45pm ’شکر ہے ایک دن کیلئے نیک ہوگئی‘، سوشل میڈیا صارفین کی ربیکا خان پر کڑی تنقید ٹک ٹاک پرربیکا خان کے 80 لاکھ جبکہ انسٹاگرام پر 50 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 05:06pm فیس بک پر تحائف کا جھانسہ دے کر لوٹنے والے 4 غیر ملکیوں سمیت 5 افراد گرفتار ملزمان کے قبضے سے 4 موبائل فونز برآمد، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
لائف اسٹائل شائع 25 ستمبر 2023 01:22pm دفتری کرسی پر بیٹھ کر رکشہ چلانے کی ویڈیو وائرل 'یہ ایک گیمنگ کرسی ہے، ڈرائیور پہلے یقینی طور پر گیمر ہوں گے'
دنیا شائع 23 ستمبر 2023 09:19pm کویت میں امام مہدی ہونے کی دعویدار خاتون کی گرفتاری کا مطالبہ زور پکڑ گیا سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں خاتون امام مہدی ہونے کا دعویٰ کرتی سنائی دے رہی ہے
ٹیکنالوجی اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2023 03:03pm خواتین انٹرنیٹ پر اپنی وائرل تصاویر کو کیسے ڈیلیٹ کروا سکتی ہیں، طریقہ سامنے آگیا مصنوعی ذہانت کا زیادہ استعمال انسانیت کیلئے خطرہ قرار
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 04:47pm گلگت بلتستان میں 16 روز بعد فور جی سروس بحال حکومت نے 2 ستمبر کو 10 اضلاع میں 4 جی سروس بند کردی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2023 12:36pm ’ظالمو! قاضی آنہیں رہا بلکہ آگیا ہے‘ قاضی فائز عیسٰی چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 12:32pm پیٹرول ڈالر سے بھی مہنگا، ’اب ملک چھوڑنے کا وقت آگیا ہے‘ میں اپنی پوری تنخواہ سے پیٹرول کو برداشت نہیں کر سکتا، شہری
لائف اسٹائل شائع 08 ستمبر 2023 03:42pm جوتوں سے محروم بہن کیلئے بھائی کی محبت ، دیکھنے والوں کی آنکھیں نم ہوگئیں سعودی بہن بھائی کی دل گُداز ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2023 11:26pm فیس بک کی دوستی محبت میں تبدیل، ایک اور پاکستانی کی غیر ملکی لڑکی سے شادی نکاح کی تقریب نجی ہوٹل میں منعقد کی گئی
ٹیکنالوجی اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 10:18pm آئی فون پرو میں پراسرار سیاہ دائرے کا مقصد کیا ہے لیڈار اسکینر 5 میٹر دور تک آس پاس کی اشیاء کے فاصلے کی پیمائش کرتا ہے، ایپل
لائف اسٹائل شائع 30 اگست 2023 06:21pm ”آمرس کینڈی“، ایشیا کپ2023 میں آئمہ بیگ کی پرفارمنس پر صارفین مشتعل افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 09:18pm جج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف ایک سیاسی جماعت کی جانب سے مذموم مہم چلائی گئی تھی
پاکستان شائع 26 اگست 2023 04:18pm بجلی کمپنیوں کے افسران کے برائے نام بلز پر لوگ سوالات اٹھانے لگے نگراں وزیراعظم نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور شہریوں کے احتجاج کا نوٹس لیکر کل اجلاس طلب کرلیا
لائف اسٹائل شائع 24 اگست 2023 11:28pm سوشل میڈیا پردلچسپ انداز گفتگو سے مشہور 10 سالہ لڑکا فہد مصطفیٰ کے ساتھ اداکاری کا خواہشمند شہباز چوتھی جماعت کا طالبعلم ہے، اسکول پڑھنے کے ساتھ شام میں والد کے ساتھ دوپٹے فروخت کرتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 03:46pm فیکٹ چیک: کیا ساہیوال میں مزدوری مانگنے پر توہین مذہب کا مقدمہ بنایا گیا آج نیوز کے فیکٹ چیک میں حقائق سامنے آگئے، سوشل میڈیا کا دعویٰ غلط نکلا
دنیا شائع 18 اگست 2023 11:45pm اب کوئی کسی کو بلاک نہیں کر سکے گا، ٹوئٹر کا اہم فیچر ختم کرنے کا اعلان ایکس جلد ہی بلاک فنکشن ختم کر دے گا، اس کا کوئی مطلب نہیں، مسک
لائف اسٹائل شائع 14 اگست 2023 02:50pm جشن آزادی: انجو پاکستان کے رنگ میں رنگ گئی، ویڈیو وائرل ویڈیو میں انجو کو نصراللہ کے ہمراہ پاکستان کے یوم آزادی پر کیک کاٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
بلاگ اپ ڈیٹ 09 اگست 2023 08:57pm سوشل میڈیا کا صحافیوں کے تحفظ میں کردار 'انتہائی عجیب سا لگتا ہے کہ سوشل میڈیا کی وجہ سے صحافی تحفظ محسوس کرنے لگے، لیکن یہ ایک حقیقت ہے'
آزاد کشمیر احتجاج: معاملات حل کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ اور فوج کے سربراہ نے ذاتی دلچسپی لی، چوہدری انوارالحق