دنیا شائع 01 مئ 2024 10:52pm سدھوموسے والا کیس کا مرکزی کردار ستوندرسنگھ امریکا میں قتل ستوندرسنگھ عرف گولڈی برار کینیڈا میں بیشنوئی گینگ کا سرغنہ تھا
دنیا اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 10:24pm کیلیفورنیا یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی، پولیس تعینات پولیس نے یونی ورسٹی ہال سے 25 مظاہرین کو گرفتار کر لیا
دنیا شائع 01 مئ 2024 08:08pm سعودی عرب میں سیلابی صورتحال، پروازیں منسوخ، تعلیمی ادارے بند محکمہ ٹریفک پولیس نے شہریوں کو غیر ضروری سفر اور صحرائی وادیوں میں جانے سے منع کر دیا
لائف اسٹائل شائع 01 مئ 2024 08:03pm دوران ملازمت زمین پر سونے والی کو فیس بک نے ملازمہ رکھ لیا ایکس کی سابق ملازمہ فیس بک کے بانی کی تعریف کرنے لگیں
دنیا اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 10:38pm انسٹاگرام پر بحث ہاتھا پائی میں تبدیل، بھارتی لڑکیوں کی ایک دوسری پر تھپڑوں کی بارش لڑکیوں کے جھگڑے کے موقع پر موجود دو پولیس اہلکار بھی خاموش تماشائی بن کر دیکھتے رہے
دنیا شائع 01 مئ 2024 05:30pm نشے میں دھت پائلٹ کی ہوائی جہاز اڑانے کی کوشش، انجام مہنگا پڑ گیا پائلٹ کے کی غلطی سے مسافر رُل گئے
دنیا شائع 01 مئ 2024 05:23pm فرعون کے مقبروں کے پاس بھارتی جوڑے کی نازیبا حرکت پر صارفین برہم بھارتی جوڑے نے فرعون کے مقبرے کے احاطے کو شادی کی تقریب میں تبدیل کر دیا
دنیا شائع 01 مئ 2024 04:47pm مودی مسلمانوں کے بچوں سے کیوں ڈرتے ہیں، کانگریس رہنما نے وجہ بتا دی ہندوؤں میں دولت دولت چھیننے کا ڈرپیدا کیا جا رہا ہے
دنیا شائع 01 مئ 2024 04:30pm کیا معروف بھارتی یوٹیوبر کی اہلیہ پاکستانی ہیں؟ دھروو راٹھی اور ان کی اہلیہ کا مسلمان ہونے کا دعویٰ
لائف اسٹائل شائع 01 مئ 2024 04:23pm انگریزی سیکھنا اور بولنا اب مزید آسان، گوگل نے ’اسپیکنگ پریکٹس‘ فیچر متعارف کرادیا مصنوعی ذہانت کی مدد سے تیار کیا جانے والا یہ فیچر انگریزی بول چال کے کسی بھی کورس کو زیادہ بارآور بناتا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 04:23pm افریقہ کے گورنر کی قبر جس پر اے سی بھی لگا ہے قبر میں صوفے، کرسیاں اور لائٹس بھی موجود ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 04:18pm امارات میں ایک بار پھر شدید بارش کا خدشہ، اسکول اور پارک بند، پبلک ایونٹ معطل لوگوں کو گھروں میں رہنے کا کہہ دیا گیا، غیر ضروری سفر اور افواہیں پھیلانے سے گریز کی ہدایت
دنیا شائع 01 مئ 2024 02:58pm گوگل نے اسرائیل مخالف احتجاج دیکھنے والے ملازمین کو بھی نکال دیا امریکی ادارے نے غزہ میں فلسطینیوں کے قتلِ عام کے خلاف احتجاج پر 28 ملازمین کو برطرف کردیا تھا
دنیا اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 04:28pm اماراتی حکومت نے شہریوں کو آخری وارننگ دے دی قانون کی خلاف ورزی پر 2 سال قید ہو سکتی ہے
دنیا اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 03:17pm آسٹریلیا میں بھارتی جاسوس نیٹ ورک پکڑا گیا، متعدد را اہلکار بے دخل آسٹریلیا اور امریکہ کے ساتھ بھارت کا چار ملکی اتحاد 'کواڈ' متاثر ہونے کا امکان
دنیا شائع 01 مئ 2024 12:20pm منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا دو گاڑیوں میں سوار افراد ہتھیاروں کی کھیپ کے ساتھ پکڑے گئے تھے، خواتین نے فوجی قافلے کا راستہ روک لیا
دنیا شائع 01 مئ 2024 10:39am چین نے فلسطینی جماعتوں میں مذاکرات شروع کرا دیئے حماس اور فتح کے نمائندوں نے حال ہی میں بیجنگ میں مذاکرات کیے، ترجمان چینی وزارتِ خارجہ
دنیا اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 11:08am غزہ پالیسی پر شدید اختلاف کے باعث امریکی سفارت کار و ترجمان مستعفی محکمہ خارجہ میں لوگ غزہ کا ذکر کرتے ڈرتے ہیں، فلسطینیوں پر مظالم کا اثر کوئی کیسے نہ لے؟ ہالا رہاریت کا انٹرویو
دنیا شائع 01 مئ 2024 09:26am ’آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ عدالت کی جانب سے عائد جرمانہ غیر آئینی ہے، سابق صدر
دنیا اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 12:49pm دہلی میں 100 مقامات پر بم حملوں کی دھمکی، اسکول خالی کرالیے گئے دہلی پبلک اسکول، مدر میری اسکول اور سنسکرتی اسکول کی بم ڈسپوزل اسکواڈ نے جامع تلاشی لی
دنیا شائع 01 مئ 2024 09:19am مکڈونلڈز کو فروخت اور منافع میں پریشان کُن کمی کا سامنا معاشی خرابیوں اور غزہ کی صورتِ حال نے عالمی برانڈ کو نشانہ بنالیا، دیگر فوڈ چینز کی مشکلات بھی کم نہیں
دنیا شائع 01 مئ 2024 08:08am پاکستان اور امریکا کے مشترکہ سکیورٹی مفادات ہیں، ویدانت پٹیل علاقائی سلامتی سے متعلق خطرات سے نمٹنا دونوں ممالک کی ترجیح ہے، امریکا
کیوں نہ پارلیمنٹ کو ہی معطل کردیں؟ نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی