زرداری نے 25 سال محنت کے بعد کرپشن میں نام بنایا: فیاض الحسن چوہان
لاہور:پنجاب کے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نےایک زرداری پیپلز پارٹی پر بھاری کانعرہ لگاتے ہوئے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ زرداری نے 25 سال محنت کے بعد کرپشن میں نام بنایا۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صوبائی وزیر اطلاعات نے مشاہد اللہ خان کو مناظرے کا چیلنج کیا۔
انہوں نے جہانگیر ترین کے معاملے پر وضاحت بھی دی۔
فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ پہلی بار کسی حکومت میں پانچ ہزار جعلی اکاؤنٹس کا انکشاف ہوا۔ سابق ملکی قیادت کرپٹ،ان کی غیر ملک جائیدادیں تھیں۔
ان کا کہنا تھا کہ حکومت کرپشن کا خاتمہ کرکے رہے گی۔
مزید خبریں
عمران خان نے ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا
خواجہ آصف کا ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ
مادر وطن کیلئے جان قربان کرنے سے بڑھ کر کوئی شے عظیم نہیں، آرمی چیف
آزاد کشمیر میں حالات ایک بار پھر کشیدہ، 2 افراد جاں بحق، کئی گاڑیاں نذر آتش
امریکا کا ٹی ٹی پی اور داعش کیخلاف پاکستان کے ساتھ مل کر لڑنے کے عزم کا اعادہ
کاغان ناران شاہراہ کو 32 گھنٹے بعد کھول دیا گیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.