بھارت میں طوفان وایو کل ریاست گجرات سے ٹکرائے گا
بھارت میں طوفان وایو کل ریاست گجرات سے ٹکرائے گا، ساحلی علاقوں میں کل سے دو روز تک شدید بارشوں کا امکان ہے۔
ایک سو پچپن کلومیٹرفی گھنٹہ کےرفتار سےہوائیں چلیں گی۔گجرات سےتقریبا تین لاکھ افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جانے لگا۔
صورتحال سے نمٹنے کیلئے فوج کو طلب کرلیا گیا، بھارتی محکمہ موسمیات نے اورنج الرٹ جاری کردیا ہے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.