مقبوضہ کشمیر میں کرفیو 45ویں دن بھی برقرار
مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور پابندیاں 45ویں روز بھی برقرار ہیں دوائیں اور خوراک ختم ہوگئیں۔لوگ گھروں میں محصور ہیں۔ گھر گھر تلاشی کے نام پر گرفتاریاں بھی جاری ہیں۔بدترین تشدد معمول بن گیا۔
دنیا کی سب سے بڑی جیل مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کی ہٹ دھرمی برقرار۔
کرفیو 45ویں روز میں داخل ہوگیا۔ فوجی چھاؤنی بنی وادی میں زندگی کا پہیہ جام ہے۔
مقبوضہ وادی میں گھرگھر تلاشی کے نام پر گرفتاریوں کا عمل بھی جاری ہے۔ نوجوانوں اور بچوں کو اٹھا کر تشدد کا نشانہ بنایا جارہاہے۔
کشمیریوں کا بیرونی دنیا سے رابطہ اب بھی منقطع ہے۔
وادی میں مواصلاتی نظام تاحال بند ہے۔ میڈیا بلیک آؤٹ ہے۔
مودی سرکار کشمیریوں کی زندگی مشکل سے مشکل ترین بنارہی ہے۔
مزید خبریں
اسرائیل نے رفح پر حملہ شروع کردیا، 8 بچوں سمیت 26 فلسطینی شہید
ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہی بھارت نے پاکستان کیخلاف زہر اگلنا شروع کردیا
اسرائیل نے اپنے ہی 40 فیصد ڈرونز مار گرائے
حماس نے 4 صہیونی فوجی مار ڈالے، 10 لاکھ فلسطینیوں کو رفح سے نکلنے کا اسرائیلی انتباہ
پورے جسم پر ٹیٹو لگانے والی خاتون وارننگ کے باوجود باز نہیں آئیں
ماں نے کم سن بیٹے کو مگرمچھوں سے بھرے تالاب میں پھینک دیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.