دوحا سے 251 پاکستانیوں کی واپسی
کورنا لاک ڈاؤن کے باعث بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ قطر ایئرلائنز کی خصوصی پرواز دوسو اکیاون مسافروں کو دوحا سے لیکر اسلام آباد پہنچ گئی۔
وزیر اعظم کی ہدایت پر بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلیے سول ایوی ایشن کے اقدامات کے بعد قطر ایئرلائین کی خصوصی پرواز بیرون ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر پاکستان پہنچ گئی۔
پرواز کے ذریعے 251 مسافر دوحا سےاسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے۔ جہاں ڈاکٹرز کی خصوصی ٹیم نے مسافروں کی طبی جانچ اور اسکریننگ کی۔ جس کے بعد انہیں قرنطینہ مراکز منتقل کردیا گیا۔
مسافروں کے ٹیسٹ کے نمونے حاصل کرکے لیب بھجوائے جائیں گے اور کورونا وائرس کی رپورٹ منفی آنے پر ہی مسافروں کو گھر جانے کی اجازت ہوگی۔
مزید خبریں
حکومت کی پریشانیوں میں اضافہ: اپوزیشن اتحاد کا ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ
گندم بحران پر عمران خان کے ہمشکل کی ویڈیو وائرل
کراچی میں روٹی کی سرکاری قیمت کی خلاف ورزی پر 3 تندور سیل
عمران خان غیر مشروط طور پر گریٹر ڈائیلاگ کیلیے تیار ہوں تو مذاکرات ہوسکتے ہیں، رانا ثنا اللہ
کانسٹیبل پر منشیات فروشوں کی پُشت پناہی کا اِلزام ثابت، کانسٹیبل نوکری سے فارغ
لڑکی بن کر نو عمر لڑکوں کو جھانسہ دیکر فحش ویڈیو بنانے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.