آٹے کی قیمت میں اضافہ
فلور ملز مالکان نے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔
بیس کلو گرام آٹے کا تھیلا ایک سو بیس روپے مہنگا کردیا گیا ہے۔
فلورملز مالکان نے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، 20 کلو گرام آٹے کا تھیلا 120 روپے مہنگا کر دیا گیا، آٹےکاتھیلا805روپےسےبڑھ کر925روپےہوگیا۔
مالکان کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں گندم مہنگی ہونےسے قیمت بڑھائی گئی۔
مزید خبریں
نئی پارٹی کی رجسٹریشن کب ہوگی اور رہنماؤں میں کون کون شامل ہوں گے، مفتاح اسماعیل نے بتادیا
کیا پیٹرول کی قیمت میں کتنی کمی کا امکان ہے؟ ماہرین نے بتادیا
عوامی ایکشن کمیٹی اور انتظامیہ میں مذاکرات ناکام: آزاد جموں و کمیشر میں دوبارہ مارچ کا آغاز
پاک افغان بارڈر ایریا میں تمام اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت کیلئے اعلیٰ سطح کا وفد تشکیل
گندم اسکینڈل کی تحقیقات نیب سے کرانے کیلئے درخواست دائر
آزاد کشمیر کی کشیدہ صورتحال : وزیراعظم کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس آج ہوگا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.