'مجھے سب پتا ہے۔۔۔' اداکارہ میرا کا پاکستانیوں کیلئے خصوصی پیغام
اسکینڈل کوئین کے نام سے مشہور پاکستانی اداکارہ میرا نے عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث جاری مشکل صورتحال میں قوم کا ہمت و حوصلہ بڑھانے کیلئے ایک خصوصی ویڈیو پیغام جاری کردیا۔
اس ویڈیو میں پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ مجھے پتا ہے آپ لوگ پریشان، بہت گھبرائے ہوئے ہیں، مجھے یہ بھی پتا ہے آپ لوگوں کے گھروں میں کیا ہو رہا ہے۔
اداکارہ نے مزید کہا کہ میں سب سمجھتی ہوں، آپ کے دلوں کا حال خوب جانتی ہوں، پریشان نہ ہوں اچھا وقت جلد آئے گا، مجھ پر بھروسہ رکھیں اور اپنا خیال رکھیں۔ ویڈیو ملاحظہ کریں۔
مزید خبریں
عیسائیوں کے جذبات مجروح کرنے پر کرینہ کپور مشکل میں پھنس گئیں
پاکستان اور آئی ایس آئی کے ذکر پر سنسر بورڈ سے سرفروش کی منظوری یقینی نہیں تھی، عامر خان
شہزادہ ہیری اور میگھن کا دورہِ نائیجیریا، جنگ میں زخمی ہونے والے فوجیوں کی ذہنی صحت پر گفتگو
ایکتا کپور ایک بار پھر بنا کسی مرد کے ماں بننے کو تیار
ہم اسٹائل ایوارڈز 2024 کی ریہرسل کو شدید تنقید کا سامنا
حضرت موسیٰ علیہ السلام کیلئے سمندر سے راستہ نکلنے کا واقعہ درست نہیں، مصری ماہر کا دعویٰ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.