ورون دھون کی شادی کی تاریخ کا اعلان
بالی وڈ اداکار ورون دھون کی ان کی دوست نتاشا دلال کے ساتھ شادی کی...
بالی وڈ اداکار ورون دھون کی ان کی دوست نتاشا دلال کے ساتھ شادی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے۔
ورون دھون کے چچا نے بھتیجے کی شادی کی تاریخ کا اعلان کیا، ورون دھون کے چچا اور اداکار انیل دھون نے تصدیق کی ہےکہ ورون کی شادی 24 جنوری کو ہی ہوگی۔
چند روز قبل بھی بھارتی میڈیا نے خبر دی تھی کہ ورون اور نتاشا ریاست مہاراشٹر کے علی باغ میں 24 جنوری کے دن شادی کریں گے تاہم خاندانی ذرائع سے اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی تھی۔
دونوں کے اہل خانہ گزشتہ کئی دنوں سے شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں جب کہ کورونا وائرس کی وجہ سے صرف مخصوص لوگوں کو ہی دعوت دی گئی ہے۔
Wedding
مزید خبریں
میاں بیوی نے ایک ساتھ سی ایس ایس کا امتحان پاس کر لیا
کرن جوہر اپنا مذاق اڑانے پر ناراض ہو گئے
اگر بہت سے لوگوں کو بالی وود سے پیشکش ہوتو وہ مر جائیں، ابرارالحق کا پلٹ کر جواب
پورے جسم پر ٹیٹو لگانے والی خاتون وارننگ کے باوجود باز نہیں آئیں
تازہ فریش جوس پینے کے منفی اثرات بھی ہوتے ہیں
سابق ملازم کمپنی کے باہر ڈھول باجے لے آیا، ویڈیو
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.