پنجاب میں مزید 7 بچے نمونیا سے دم توڑ گئے، رواں برس تعداد 240 ہوگئی
صوبےمیں رواں برس کے آغاز میں ہی 13،661 بچے مرض کا شکار ہوگئے۔
پنجاب میں نمونیا سے ہلاکتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 7 بچے دم توڑ گئے۔
نمونیا سے جاں بحق بچوں کی عمریں پیدائش سے 4 سال کے درمیان ہیں، جن میں شیخوپورہ اور گوجرانوالہ سے 2،2 ، لاہور، بہاولپور، راولپنڈی سے ایک ایک بچہ شامل ہے۔
سات روزکےدوران مرض نے 68 پھولوں کی زندگی نگل لی ہے، رواں برس اب تک 240 بچے جاں بحق ہوچکے۔
نمونیا سے بچاؤ کے 4 انتہائی ضروری غذائی اجزاء
پنجاب بھر میں 24 گھنٹے کے دوران مزید 942 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ لاہورسے 24 گھنٹے میں 212 مریض نمونیا میں مبتلا ہوئے۔
صوبےمیں رواں برس کے آغاز میں ہی 13،661 بچے مرض کا شکار ہوئے۔
Pneumonia
Punjab Pneumonia
Pneumonia Death
مزید خبریں
بیرسٹرگوہر کا عمران خان کی صحت سے متعلق عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
جماعت اسلامی نے اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار کردیا
ہم جمہوری لوگ ہیں، نہیں چاہتے کہ صوبے میں گورنر راج لگے، گورنر خیبرپختونخوا
پیپلز پارٹی کا ذوالفقار بھٹو کی تصویر کرنسی نوٹ پر شائع کرنے کا مطالبہ
ایم کیوایم پاکستان نے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا
جاری شمسی طوفان پاکستان پر کتنا اثر انداز ہوگا؟ سپارکو نے بتادیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.