English
Aaj
Watch Live
تازہ ترین
قومی
دنیا
کاروبار
کھیل
لائف اسٹائل
ویڈیوز
Search
Home
Latest
Covid-19
—
No Confidence
—
Elections
☰
✕
صفحہ اول
تازہ ترین
قومی
دنیا
کاروبار
کھیل
لائف اسٹائل
ویڈیوز
Facebook
Twitter
Whatsapp
اپ ڈیٹ
03 نومبر 2015
06:11am
آسٹریا : تارکین وطن سے متعلق حکومتی پالیسی کیخلاف شہریوں کا احتجاج
فرح جمیل
ویانا:
آسٹریا میں شہریوں نے تارکین وطن سے متعلق حکومتی پالیسی کیخلاف احتجاج اور ملک کی اپنی سرحدیں بند کرنے کا مطالبہ کیا۔آسٹریا کے جنوبی علاقے میں سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور تارکین وطن سیمتعلق حکومتی پالیسی کیخلاف احتجاج کیا،مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ملک کی سرحدیں تارکین وطن کیلئے بند کی جائیں،جرمنی کی جانب سے مہاجرین کو قبول نہ کرنے پر بڑی تعداد میں تارکین وطن آسٹریا میں داخل ہورہے ہیں۔
Facebook
Twitter
Whatsapp
Read Comments