آسٹریا : تارکین وطن سے متعلق حکومتی پالیسی کیخلاف شہریوں کا احتجاج
ویانا: آسٹریا میں شہریوں نے تارکین وطن سے متعلق حکومتی پالیسی کیخلاف احتجاج اور ملک کی اپنی سرحدیں بند کرنے کا مطالبہ کیا۔آسٹریا کے جنوبی علاقے میں سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور تارکین وطن سیمتعلق حکومتی پالیسی کیخلاف احتجاج کیا،مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ملک کی سرحدیں تارکین وطن کیلئے بند کی جائیں،جرمنی کی جانب سے مہاجرین کو قبول نہ کرنے پر بڑی تعداد میں تارکین وطن آسٹریا میں داخل ہورہے ہیں۔
مزید خبریں
روس نے امریکی فوجی کو گرفتار کرلیا
پاکستان کے چاند پر پہنچنے کے ساتھ ہی بھارتی خاتون خلاء باز مقبول کیوں ہو رہی ہیں؟
رفح اور کرم شالوم کی سرحدی گزرگاہ بند ،12 گھنٹے میں 35 فلسطینی شہید
اسرائیل نے جنگ بندی پر رضامندی کے بعد رفح پر حملہ کردیا
کیا شہد کی مکھیاں انسان کی جان لے سکتی ہے؟
تھیم پارک میں 5 ماہ کے بچے کو دل کا دورہ پڑ گیا، خاتون گرفتار
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.