Aaj Logo

شائع 23 دسمبر 2017 06:12am

مہر ایکسپریس بھکر کے قریب گنے کی ٹرالی سے ٹکرا گئی، 4 افراد زخمی

 بھکر: راولپنڈی سےملتان جانےوالی مہر ایکسپریس بھکر کے قریب گنے کی ٹرالی سے ٹکرا گئی،حادثے کےباعث ٹرین کا انجن اوردوبوگیاں پٹری سےاترگئیں۔

حادثے میں ٹرین ڈرائیور سمیت چارافراد زخمی ہوگئے۔  سات گھنٹے گزر جانے کے باوجودٹریک کو کلیئر نہیں کیا جا سکا۔

Read Comments