Aaj Logo

شائع 26 فروری 2018 06:27am

گیلیکسی ایس 9 اور ایس 9 پلس کی پہلی جھلک اور قیمتیں

گذشتہ سال سام سنگ نے اپنے بجھے ہوئے شعلوں کو پھر سلگاتے ہوئے گیلیکسی ایس 8 لانچ کیا، جو 2017 کے سب سے بہترین فونز میں سے ایک تھا۔

سال 2017 کی روات کو برقرار رکھتے ہوئے اب سام سنگ نے ایس 9 اور ایس 9 پلس بھی لانچ کردیا ہے، جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ ہر لحاظ سے آئی فون کو بھی پیچھے چھوڑ دیں گے۔

ان کی ابتدائی قیمتیں ترتیب وار 720 اور 840 ڈالرز ہیں۔

یہاں آپ کو ایس 9 اور ایس 9 پلس کی پہلی جھلک دکھا رہے ہیں ملاحظہ کیجئے۔

ان فونز کے بارے میں مزید تفصیلات کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔
بشکریہ The Verge

Read Comments