Aaj Logo

اپ ڈیٹ 20 جون 2018 06:37pm

سابق صدر آصف زرداری کتنی جائیداد کے مالک ۔ ۔ ۔ ؟

کراچی : سابق صدر آصف زرداری نقد پچہتر کروڑ چھیاسی لاکھ سے زائد کے مالک ہیں۔

الیکشن کے  بعد مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے جمع کرائے گئے حلف نامے اور انکی جائیداد کی تفصیلات بتدریج منظر عام پر آرہی ہیں اور اب سابق صدر آصف زرداری کے حلف نامے کی تفصیلات سامنے آئی ہیں ،

حلف نامے کے تحت سابق صدر زرداری کی  تعلیم ڈپلومہ، ذرائع آمدن زمینداری اور بزنس ہے، کوئی فارن پاسپورٹ نہیں، ٹکٹ کے لیے پارٹی کو فیس ادا نہیں کی۔

Read Comments