سابق صدر آصف زرداری کتنی جائیداد کے مالک ۔ ۔ ۔ ؟
کراچی : سابق صدر آصف زرداری نقد پچہتر کروڑ چھیاسی لاکھ سے زائد کے مالک ہیں۔
الیکشن کے بعد مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے جمع کرائے گئے حلف نامے اور انکی جائیداد کی تفصیلات بتدریج منظر عام پر آرہی ہیں اور اب سابق صدر آصف زرداری کے حلف نامے کی تفصیلات سامنے آئی ہیں ،
حلف نامے کے تحت سابق صدر زرداری کی تعلیم ڈپلومہ، ذرائع آمدن زمینداری اور بزنس ہے، کوئی فارن پاسپورٹ نہیں، ٹکٹ کے لیے پارٹی کو فیس ادا نہیں کی۔
مزید خبریں
عمران خان کی 9 مئی کے 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری
جوڑیا بازار میں تاجر کے ملازم سے مبینہ ڈکیتی ،50 لاکھ روپے لوٹ لئے
حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی قائم، ایف آئی اے ونگ ختم
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے اقدامات پر سعودی قیادت کے شکر گزار ہیں، وزیراعظم
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.