ٹوکیو: جاپان سے تعلق رکھنے والے ایک انٹرنیٹ صارف نے پرندے کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جو اپنے پروں کے ساتھ کچھ ایسے کھڑا تھا جیسے کوئی گوریلا چاروں ہاتھوں پیروں پر کھڑا ہوتا ہے۔ اس وائرل ویڈیو وائرل کو 80 لاکھ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے جبکہ ایک لاکھ سے زائد بار شیئر بھی کیا جا چکا ہے۔ There’s a very strange (uncredited) video of crow making the rounds on reddit. Here’s the deal. First, this is a large-billed crow, which is why the face is looking a little out of proportion. pic.twitter.com/LUYuMimvAp — Kaeli Swift, PhD (@corvidresearch) June 22, 2019 جاپانی شہر ناگویا کے صارف نے اس ویڈیو کو ایک شاپنگ سینٹر کے قریب بنایا تھا اور اسے اس کا نام بھی پتا نہیں، تاہم سوشل میڈیا صارفین نے اس کا نام 'گوریلاکرو' رکھ دیا ہے اور اسے مسلسل موضوع بحث بنایا ہوا ہے۔