Aaj Logo

شائع 26 جون 2019 07:52am

روس کا 'ایس 500 سیم' میزائل کا کامیاب تجربہ

ماسکو: روس نے جدید صلاحیتوں کے حامل زمین سے فضا میں مار کرنے والے 'ایس 500 سیم' میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

روسی وزارت دفاع کے مطابق ایس 500 سیم میزائل کے حمتی مرحلے میں کامیابی کے بعد میزائل سسٹم کی سیریز پروڈکشن کیلئے تیار ہے۔

یہ لانگ رینج میزائل سسٹم جدید اینٹی میزائل صلاحیتوں سے لیس ہے۔

Read Comments