قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ڈس ایبل کرکٹ ٹیم کا حوصلہ بڑھانے پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق حوصلہ بڑھانے کیلئے پہنچنے والے قومی کپتان سرفراز احمد نے تربیتی کیمپ کے دوران ڈس ایبل کھلاڑیوں کو مشورے بھی دیئے۔ واضح رہے کہ قومی ڈس ایبل ٹیم پانچ اگست سے انگلینڈ میں شروع میں ہونے والی ڈس ایبل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ان ایکشن ہوگی۔
قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ڈس ایبل کرکٹ ٹیم کا حوصلہ بڑھانے پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق حوصلہ بڑھانے کیلئے پہنچنے والے قومی کپتان سرفراز احمد نے تربیتی کیمپ کے دوران ڈس ایبل کھلاڑیوں کو مشورے بھی دیئے۔
واضح رہے کہ قومی ڈس ایبل ٹیم پانچ اگست سے انگلینڈ میں شروع میں ہونے والی ڈس ایبل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ان ایکشن ہوگی۔