Aaj Logo

شائع 19 ستمبر 2019 10:42am

'کرپشن پرکسی سےسوال ہوتاہےتوجواب دیناچاہیئے'

وفاقی وزیر مراد سعید کا کہنا ہے کہ کرپشن پر اگر کسی سے سوال ہوتا ہے تو اسے جواب دینا چاہیئے۔

قومی اسمبلی میں خیالات کا اظہار کرتے ہوئے مراد سعید کا کہنا تھا کہ  اسی فلور پر چوہدری اعتزازاور چوہدری نثار نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، لیکن ن لیگ اور پییلزپارٹی جمہوریت بچانے کے نام پر آج ایک ہوچکے ہیں۔

Read Comments