'کرپشن پرکسی سےسوال ہوتاہےتوجواب دیناچاہیئے'
وفاقی وزیر مراد سعید کا کہنا ہے کہ کرپشن پر اگر کسی سے سوال ہوتا ہے تو اسے جواب دینا چاہیئے۔
قومی اسمبلی میں خیالات کا اظہار کرتے ہوئے مراد سعید کا کہنا تھا کہ اسی فلور پر چوہدری اعتزازاور چوہدری نثار نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، لیکن ن لیگ اور پییلزپارٹی جمہوریت بچانے کے نام پر آج ایک ہوچکے ہیں۔
مزید خبریں
آصف زرداری نے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
الیکشن میں مبینہ دھاندلی پر پاکستان تحریک انصاف نے وائٹ پیپر جاری کردیا
سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر آصف حسین عہدے سے مستعفی
پشاور ہائیکورٹ: مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے پر وزیراعلیٰ اور اسپیکر سے جواب طلب
انتخابی عذرداری کیس: اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے فارم 45 طلب
کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.