Aaj Logo

شائع 24 جون 2020 11:22pm

درآمدات میں زبردست کمی،پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا

درآمدات میں زبردست کمی سے پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہو گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق مئی 2020میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر فاضل رہا۔رواں سال اپریل میں جاری کھاتوں کا خسارہ 53کروڑ ڈالر تھا۔جبکہ گذشتہ سال مئی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کی مالیت ایک ارب ڈالر سے زائد تھی۔

Read Comments