Aaj Logo

اپ ڈیٹ 27 جون 2020 08:10pm

قومی ٹیم دورہ انگلینڈ میں اچھاپرفارم کرے گی، سابق اسپنر عبدالرحمن

لاہور:سابق ٹیسٹ کرکٹرعبدالرحمن نے کورونا وباء میں کرکٹ کی واپسی کو خوش آئند قرار دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ کیلئے پی سی بی نے اچھے انتظامات کئے ہیں۔

سابق لیفٹ آرم اسپنر نے مزید کہا کہ کھلاڑیوں کی باڈی لینگویج سے لگ رہا ہے کہ ٹیم انگلینڈ میں اچھا پرفارم کرے گی، ویڈیو دیکھئے۔

Blockquote

Read Comments