Aaj Logo

شائع 03 جولائ 2020 10:18pm

'میں نہیں سمجھتی کہ باؤنڈری اور پچ کے سائز میں کمی ہونی چاہیئے'

لاہور: قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ آج کل ویمنز کرکٹ میں جدت لانے کی بحث چل رہی ہے، میں نہیں سمجھتی کہ باؤنڈری اور پچ کے سائز میں کمی ہونی چاہیئے۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ نہ بھولیں کے اسی ویمنز کرکٹ کو دیکھنے کیلئے ابھی آسٹریلیا میں ورلڈ کپ فائنل دیکھنے 80 ہزار شائقین اسٹیڈیم آئے تھے۔

Blockquote

Read Comments