Aaj Logo

اپ ڈیٹ 04 جولائ 2020 07:46pm

کسے کہاں موقع دینا ہے، ہر کھلاڑی کیلئے پلان بنایا ہے: مصباح الحق

وورسٹر: انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی وورسٹر میں تیاریاں جاری ہیں۔ قومی کھلاڑی فزیکل فٹنس کے ساتھ نیٹس پر بھی خوب ورک آؤٹ کررہے ہیں۔

ہیڈ کوچ مصباح الحق کہتے ہیں کافی عرصے بعد ٹریننگ میں مشکل پیش نہیں ہے، کسے کہاں موقع دینا ہے ہر کھلاڑی کیلئے پلان بنایا ہے۔

Blockquote

Read Comments