Aaj Logo

شائع 06 جولائ 2020 07:57pm

اسٹیٹ بینک نے ری فنانس اسکیم میں مزید توسیع کردی

اسٹیٹ بینک نےری فنانس اسکیم میں مزید توسیع کردی۔صحت کی سہولتوں کےلئے رعایتی قرضوں کا دائرہ کار بڑھا دیا۔اب حفاظتی لباس، سازوسامان، ماسک، لباس، ٹیسٹنگ کٹس، اسپتال کےبستر اور وینٹی لیٹرز کےتیارکنندگان بھی مالی اعانت حاصل کرسکیں گےدو جولائی تک6.4ارب روپےکےقرضوں کی منظوری دی گئی۔

Read Comments