Aaj Logo

شائع 13 جولائ 2020 07:12pm

پائلٹس کی جعلی ڈگری، فہرست یورپی یونین کے حوالے

پی آئی اے کے پائلٹس کی جعلی ڈگریوں کے حوالے سے حکومت پاکستان نے پائلٹس کی فہرست حکومت فرانس اور یورپی یونین ائیرسیفٹی ایجنسی کو فراہم کردی۔

فہرست میں صرف چونتیس پائلٹس کی ڈگریوں کو مشکوک قرار دیا گیا ہے

،پاکستان کا کہنا ہے کہ پائلٹس کو گراؤنڈ کردیا گیا ہے۔ پی آئی اے کے پائلٹس کی جعلی ڈگریوں کے معاملے پر حکومت پاکستان کا فرانس اور یورپی یونین سے رابطہ ہوا ہے۔ اور پائلٹس کی فہرست ائیرسیفٹی ایجنسی کو فراہم کردی۔

فہرست میں صرف 34 پائلٹس مشکوک قراردیئے گئے ہیں۔

Read Comments