Aaj Logo

شائع 25 جولائ 2020 07:39pm

'کامران اکمل کو ٹی ٹوئنٹی میں پہلی چوائس ہونا چاہیئے'

سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کہتے ہیں پاکستانی عوام کھلاڑی کو ایک دن میں ہیرو اور اگلے دن زیرو بنادیتے ہیں، فخر زمان کی مثال سب کے سامنے ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کو غلط وقت پر قیادت سے ہٹایا گیا۔ کامران اکمل 5 سال سے پرفارم کررہا ہے اسے ٹی ٹوئنٹی میں پہلی چوائس ہونا چاہیئے۔

انہوں نے مزید کیا کہا، ویڈیو ملاحظہ کریں۔

enter image description here

Read Comments